بھارت نے براہموس سپر سانک کروز میزائل ’’ فورٹی سخوئی ‘‘طیاروں میں ضم کرنے کے پراجیکٹ پر کام شروع کردیا

بھارت نے براہموس سپر سانک کروزمیزائل فورٹی سخوئی کمبیٹ طیارے سے انضمام پر کام کا آغاز کردیا۔
ایک رپورٹ کے مطابق فورٹی سخوئی کمبیٹ طیارے براہموس کے انضمام کے لئے ایروسپیس ہندوستان ایروناٹکس لمٹیڈ میں ڈٖھانچہ جاتی تبدیل کے مراحل میں ہیں۔ حکام نے امکان ظاہر کیا ہے کہ یہ پروجیکٹ 2020 تک مکمل ہوجائیگا بھارتی فضائیہ کی ضروریات کو پورا کرے گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.