الہ آباد: بھارت کے شہر الہ آباد میں لاﺅڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ، لاوڈسپیکر کے استعمال پرپابندی بھارتی ہائیکورٹ نے عائد کی ہے جس میں مذہبی مقامات پرلاوڈسپیکرکے استعمال کیلئے اجازت لازمی قرار دیا گیا ہے ،عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ لاوڈسپیکرکااستعمال انتظامیہ کی اجازت سے کیاجائے۔