Latest news

بھارت نے اپنی فوجی طاقت میں اضافہ کرنے کیلئے امریکہ سے۔۔۔

نئی دہلی  :  جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے دارالحکومت کی حفاظت کے لیے امریکا سے جدید میزائل سسٹم NASAMS-2 خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے، حفاظت کے نام پر امریکا سے جدید میزائل 1 بلین ڈالر میں خریدے گا۔جدید میزائل سسٹم NASAMS-2 دیسی، روسی اور اسرائیلی میزائل سسٹم کے ساتھ مل کر کثیرالپرت ’میزائل شیلڈ‘ بناتا ہے جو دہلی کو کسی بھی بیرونی حملے سے محفوظ بنادے گی۔ذرائع  کے مطابق بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے پیشکش کی قبولیت جولائی یا اگست تک متوقع ہے، دونوں ممالک کے درمیان میزائل کی خریداری


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.