Daily Taqat

بھارت : میں 30سیٹلائیٹس خلامیں بھیجنے کا تجربہ کیاگیا

نئی دہلی: بھارتی خلائی تحقیقاتی ٹیم نے30مزید سیٹلائیٹ خلا میں بھیج کر اپنی سنچری مکمل کرلی۔
گزشتہ سال آئی آر این ایس ایس آئی ایچ سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کے بعد رواں سال 30 سیٹلائیٹ خلا میں بھیجے جانے کا یہ پہلا تجربہ ہے ،پی ایس ایل وی سی فورٹی کے ذریعے خلا میں بھیجے گئے30سیٹلائیٹ کاوزن1323 کلوگراہم تھا بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے کے چیئرمین سیوان نے مشن کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ28واں انٹرنیشنل کسٹمرسیٹلائٹ اینٹریکس کارپوریشن لمیٹڈ اور بین الاقوامی کسٹمرز کے درمیان معاہدوں کے تحت خلا میں بھیجا گیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »