لندن میں کشمیر ،خالصتان ،ناگالینڈ اورآسام کی آزادی کی مہم شروع

لندن:  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےلارڈ نذیر احمد کا کہنا تھا کہ لندن میں کشمیر،خالصتان،ناگا لینڈ اور آسام کی آزادی کی مہم شروع کی جا رہی ہے۔ مہم کا آغاز 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کے دن سے ہو گا۔ اس دن بسوں پر پوسٹر لگا کر سنٹرل لندن میں تشہیر کی جائے گی۔اپریل میں لندن میں ہونیوالی کامن ویلتھ ممالک کی کانفرنس کے موقع پر ان کی مہم زور پکڑے گئی، کانفرنس میں بھارتی وزیر اعظم کے دورہ کے موقع کشمیری ،سکھ اور دیگر اس مہم میں تیزی لائیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.