Daily Taqat

این اے145کی اہم برادریوں کاجگنو محسن کی حما یت کا اعلان

حلقہ این اے145کی اہم برادریوں کے رہنما ﺅ ں نے سما جی رہنما سیدہ جگنو محسن کی حما یت کا اعلا ن کردیا علا قہ کی معروف برادریو ں کے رہنماوں لا لہ سد یر ملک ،محمد اشرف شیخ،محمد نعیم ،شیخ غضنفر، محمد نواز سہلو ترا ،شیرا شکر نے سما جی وسیا سی راہنما سر براہ المحسن گروپ سیدہ جگنو محسن کی مکمل حما یت کا اعلا ن کیا ہے۔ انہو ں نے کہا ہے کہ آئندہ انتخا با ت میں ہم جگنو محسن کی بھرپو ر سپور ٹ کر کے انہیں بھا ری ووٹو ں سے کا میا بی دلا ئیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت جلد جگنو محسن کو اپنے اپنے علا قے میں بلا کر جلسے کریں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »