اہم خبرِیں

غيرقانونی تارکین وطن نے کورونا کے خوف سے یورپ کا رخ کرنا چھوڑدیا۔ یورپی سرحدوں پر غیر قانونی تارکینِ وطن کی آمد میں ریکارڈ کمی آگئی۔

وہ تارکین وطن جوغیر قانونی طور پر یورپ پہنچنے کے لیے جان کی بازی لگا دیتے تھے۔ سمندر میں ڈوب جاتے تھے اور کنٹینروں میں دم گھٹنے سے مرجاتے تھے مگر اب کرونا کے خوف سے یورپ کا رخ کرنا چھوڑدیا ہے۔
رواں سال اپریل میں یورپ کی سرحدوں پرغیر قانونی تارکین وطن کی آمد میں پچاسی فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تارکین وطن میں یہ کمی کرونا وائرس کی وبا کا خوف ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.