ہنگری مہاجرین نہیں بسائے گا، وزیر اعظم

بدا پسٹ: ہنگری کے وزیر اعظم وکٹور اوربان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی مہاجرین سے متعلق پالیسی سے ہنگری کی’ ’خود مختاری اور ثقافتی شناخت‘‘ کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔ مہاجرین مخالف بیانات کی وجہ سے مشہور اوربان نے ایک جرمن اخبار کو دیے گئے  انٹرویو میں ایک بار پھر کہا کہ ان کا ملک مسلم اکثریتی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کو اپنے ہاں پناہ نہیں دے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس تناظر میں ہنگری پر کوئی دباؤ نہ ڈالا جائے۔

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.