اہم خبرِیں
افغان صدر کا وزیراعظم کو فون، امریکا طالبان معاہدے پر گفتگو آکسیجن سلنڈر اور اسٹوریج ٹینک کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم پی آئی اے نے 63 ملازمین کوبرطرف کردیا رام اوردام تحفظات کا تحفظ (سیف سٹی اتھارٹی) تیرا یار میرا یار ۔۔۔ عثمان بزدار پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم افغانستان، جیل پر حملہ، تین افراد ہلاک، متعدد قیدی فرار بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال آدم علیہ السلام کے بعد کعبہ شریف میں عبادت کرنے والی واحد خاتو... امریکی خلا باز زمین پرواپس پہنچ گئے کورونا کیسزگھٹ کر25 ہزار172 رہ گئے عشرئہ ذو الحجہ اورعیدا لاضحی کے فضائل واحکام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، شاہ محمود قریشی ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 25 ہزار رہ گئی افغانستان، صوبہ لوگر میں خودکش حملہ، 17 افراد ہلاک حجاجِ کرام آج رمی جمار اور قربانی میں مصروف مریخ کے پہلے راؤنڈ ٹرپ پرخلائی گاڑی "پرسویرینس" روانہ افغان حکومت کے بعد طالبان کا بھی تمام قیدی رہا کرنے کا اعلان

ہوٹل کی7 ویں منزل سے گرنے والے شخص کی بالکونی میں دوسرے شخص سے ٹکر،دونوں ہلاک

اسپین: ہوٹل کی7 ویں منزل سے گرنے والے شخص کی نیچے کی بالکونی میں موجود دوسرے شخص سے ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں دونوں افراد ہلاک ہوگئے۔

حال ہی میں اسپین کے ہوٹل میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک برطانوی شخص ہوٹل کی 7 منزلہ عمارت سے گرا اور نیچے بالکونی میں موجود ایک اور شخص سے ٹکرایا جس کے باعث دونوں ہلاک ہو گئے۔

برطانوی شخص اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں منانے کے لیے اسپین کے فائیو اسٹار ہوٹل میں ٹھہرا تھا جہاں وہ 7ویں منزل سے گرنے کے بعد نیچے بالکونی میں موجود دوسرے ہسپانوی شخص سے ٹکرایا جس سے دونوں ہی جان سے گئے۔

اس ضمن میں ہسپتانوی حکام کا کہنا ہے کہ ہوٹل سے گرکر ہلاک ہونے والے برطانوی شہری کے خاندان کی مدد کی جائے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.