ہالینڈ، نامعلوم افراد کے چاقوؤں کے وار ، 2 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

ہالینڈ میں نامعلوم افراد کے چاقو کے حملوں میں 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔
پولیس حکام نے بتایا کہ ہالینڈ کے جنوبی شہر ماسٹربم میں نامعلوم افراد نے مختلف مقامات پر چاقو کے وار کرتے ہوئے 2 افراد کو ہلاک جبکہ متعدد کو شدید زخمی کر دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور ہر جگہ سے فرار ہونے میں کامیاب رہے ہیں تاہم ان کی گرفتاری کے لئے کوششیں جاری ہیں ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.