جرمن ریلوے کا برلن اور میونخ کے درمیان ہائی اسپیڈ ٹرین سروس کا آغاز

  برلن : جرمن ریلوے نے برلن اور میونخ کے درمیان ہائی اسپیڈ ٹرین سروس کا باقائدہ آغاز کردیا عوام حکومت کے اس اقدام سے  مستفید ہوں گے، ریلوے حکام نے توقع ظاہر کی کہ تیز رفتار ریلوے سروس فضائی سفر سے مقابلہ کر سکے گی۔ برلن اور میونخ کے درمیان ریلوے ٹریک پر یہ ٹرینیں 300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک سفر کرسکتی ہیں ۔ دونوں شہروں کے درمیان سفر کا دورانیہ مزید2 گھنٹے کم ہو گیا ۔

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.