Daily Taqat

کرسمس پر800سے زائد جرمن قیدیوں کی سزا معاف

کرسمس کے تہوار سے قبل جرمنی کے سب سے زیادہ آبادی والے جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کی وزارت انصاف نے 800 قیدیوں کو رہا کر دیا ۔جن قیدیوں کی سزائیں اگلے برس جنوری کے آخر میں پوری ہونے والی تھیں، اسی طرح وفاقی دارالحکومت اور شہری ریاست برلن میں یکم دسمبر کو 156 قیدیوں کو قبل از وقت رہا کر دیا گیا تھا۔ جرمنی کے جنوب مغربی صوبے باڈن ورٹمبرگ میں حکومت کی طرف سے بتایا گیا کہ باقی ماندہ سزا معاف کر دیے جانے کے بعد اس صوبے میں بھی ’سینکڑوں افراد‘ کو رہا کیا گیا۔ اشٹٹ گارٹ میں صوبائی حکومت نے تاہم رہا کیے گئے قیدیوں کی حقیقی تعداد نہیں بتائی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »