اہم خبرِیں
شمالی وزیرستان، پاک فوج کا آپریشن، چاردہشت گرد جہنم وصل گھوٹکی ٹرین حادثے کو پندرہ سال بیت گئے پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 521 نئے کیسز،74 اموات انگلستان کی پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری آیاصوفیہ مسجد کی کہانی ” آپ ایسا کریں کہ آپ کل آ جائیں“ اسٹیٹ بینک کےقوانین کی خلاف ورزی پر 15 کمرشل بینکوں کو بھاری ... ایرانی سیبوں کی درآمد، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر 22 درا... شاہد آفریدی کا کورونا میں مبتلا بچن خاندان کے لیے نیک خواہشات ... مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی پھر سے سر اُٹھانے لگ... تھیم پارک ڈزنی لینڈ کھولنے کا فیصلہ ماڈل ایان علی کی شوبز میں واپسی پاکستانی نوجوان کے دن پھر گئے، سعودیہ میں فیشن ماڈل بن گیا ڈونلڈ ٹرمپ پہلی بار ماسک پہن کر عوام کے سامنے ‌ایکسپو سینٹر لاہور میں کورونا کے زیرعلاج تمام مریض ڈسچارج وزیراعظم کی ہدایت کے باوجود کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عرو... شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ بیٹے کی گولی سے باپ شدید زخمی وزیر اعلیٰ سندھ کورونا ٹیسٹنگ سے غیر مطمئن غلام سرور کو نیب بلایا جاسکتاہے، (نیب) کا وفاقی وزیر غلام سرور... وفاقی حکومت کی کے الیکٹرک کو فیول نہ ملنے کے دعوؤں کی تردید

جارج فلائیڈ کی موت کو خوفناک واقعہ قرار دے دیا،صدر ٹرمپ کا یوٹرن..

واشنگٹن:  امریکی صدر جو سیاہ فام شہری کے قتل پر احتجاج کرنے والوں کو بار بار فوج تعینات کرنے کی دھمکیاں دے رہے تھے، اب یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ جارج کے ساتھ جو ہوا وہ ایک خوفناک واقعہ تھا، ایسا کبھی نہیں ہونا چاہیے تھا۔

صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ جو لبرل مئیرز کورونا وائرس پر لوگوں کو گھروں میں رکھ سکتے ہیں وہ لوٹ مار پر کمزور ہو گئے۔

واضح رہے کہ امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف امریکہ بھر ہفتے بھر سے احتجاج جاری تھا جنہوں نے بعد ازاں ہنگاموں اور لوٹ مار کی شکل اختیار کر لی۔ حتی کہ وائٹ ہاوس میں گھس کر مظاہرین نے سرکاری اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس دوران صدر ٹرمپ دھونس دھمکی کی زبان استعمال کرتے رہے جس پر ٹرمپ پر امریکہ بھر میں شدید تنقید کی گئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.