Latest news

افغانستان : موٹرسائیکل میں نصب بم پھٹنے سے 4 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ ہرات میں موٹر سائیکل میں نصب بم کے دھماکے میں 4افرادہلاک اور تیس زخمی ہوگئے۔ہرات کے صحت عامہ کے محکمے کے ڈائریکٹرنے بتایاہے کہ یہ دھماکہ حاجی عباس کے علاقے میں ایک سڑک کے کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں نصب دھماکہ خیزموادپھٹنے سے ہوا۔کسی گروپ نے ابھی تک دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.