Daily Taqat

سعودی عرب میں چار پاکستانیوں کو سزائے موت

سعودی عرب میں چار پاکستانی شہریوں پر قتل اور ریپ کا جرم ثابت ہونے کی وجہ سے انھیں سزائے موت دیدی گئی ہے۔سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ موت کی سزا پانے والے یہ چار

پاکستانی ریپ اور قتل کے مجرم قرار پائے گئے تھے۔ ان چاروں پاکستانی شہریوں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک گھر پر ڈاکا ڈالا، جیولری چرائی اور ساتھ ہی اس خاتون اور اس کے ٹین ایجر بیٹے کا ریپ کیا۔ بعد ازاں ان مجرمان نے عورت کو گلا گھونٹ کر ہلاک کر دیا تھا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »