Daily Taqat

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو کرپشن کیس میں5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی 2 بار وزیراعظم رہنے والی خالدہ ضیا پر یتیم خانے کے فنڈر میں خوردبرد کا الزام تھا، بنگلہ دیش کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر خالدہ ضیا کو 5 سال قید کی سزاسنا دی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »