Daily Taqat

سعودی حکومت لاپتہ سعودی صحافی جمال خشقجی کے حوالے سے ترکی کی مدد نہیں کر رہا، ترک وزیرخارجہ

لندن : ترک وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے کیس میں انقرہ حکومت کے ساتھ تعاون کرے۔غیرملکی ذرائع  کے مطابق لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں مولود چاؤش اولو نے کہا کہ ترک پولیس کو استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے تک رسائی دی جائے تاکہ چھان بین کا عمل شروع کیا جا سکے۔ یہ سعودی صحافی 2 اکتوبر سے لاپتہ ہیں جبکہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ انہیں ہلاک کیا جا چکا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »