Daily Taqat

ہوائی میں آتش فشاں پہاڑ سے لاوا بہنے کا سلسلہ جاری

امریکا کے جزیرے ہوائی میں آتش فشاں کے لاوا سے لاوا بہنے کا سلسلہ جاری ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ لاوا کی زد میں آ کر چھبیس گھر راکھ کا ڈھیر بن چکے ہیں۔ ہوائی کے زلزلہ پیما مرکز نے آتش فشاں سے لاوا بہنے کی نئی فوٹیج جاری کی ہے۔ لاوا بہہ کر سڑکوں پر آ گیا ہے جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ مرکز کا کہنا ہے گزشتہ جمعرات سے آتش فشاں پھٹنے کے بعد سے لاوا بہنے میں کمی نہیں آئی، تاہم اب تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں آئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »