Daily Taqat

جاپان میں سیلاب سےمٹی کےتودے گرنےسےہلاکتوں کی تعداد 209 ہوگئی

ٹوکیو : جاپان طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی۔حکام کے مطابق جاپان میں سیلاب اورمٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 209ہوگئی جبکہ 50افرادلاپتہ ہیں ۔سیلاب اورمٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں امید ہے کہ موسم بہتر ہو جائے گا اور اس سے امدادی کاروائیوں میں مدد ملے گی۔واضح رہے کہ جاپان میں تین دہائیوں میں سیلاب اور بارش کی وجہ سے مرنے والے افراد کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »