Daily Taqat

پہلی سعودی خاتون انعام غازی الاسودکو کیب ڈرائیور کا لائسنس جاری

معاشرتی روایات میں تبدیلی کے عمل سے گزرتے سعودی عرب میں ایک اور تاریخ رقم ہوگئی۔ ایک نجی ٹیکسی کمپنی نےانعام غازی الاسود کو پہلی خاتون کپتان کا لائسنس جاری کر دیا۔

سعودی عرب میں کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے والی 43 سالہ انعام غازی کا کہنا ہے کہ جب سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت ملی تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ سعودی عرب کی پہلی خاتون کپتان بنیں گی ۔

انعام غازی کا کہنا ہے کہ وہ سعودی عرب کی ترقی اور ویژن 2030میں برابر کا حصہ ادا کرنا چاہتی ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »