Daily Taqat

لندن: ریلوے اسٹیشن کے باہر فائرنگ,ایک شخص ہلاک

لندن کے کوئینز بری ریلوے اسٹیشن کے باہر فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

لندن کے شمال مغربی علاقے میں فائرنگ کی اطلاع پر جب مقامی پولیس وہاں پہنچی تو ریلوے اسٹیشن کے باہر ایک شخص کی لاش ملی ،جبکہ ایک اور شخص زخمی حالت میں وہاں موجود تھا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »