Daily Taqat

جرمن کارسازاداروں کے انسانوں اور بندروں پر تجربے

برسلز: یورپی کمیشن نے انسانوں اور بندروں کو گاڑیوں سے خارج ہونے والی مضر صحت گیسوں کے تجربے کے لیے استعمال کرنے کے واقعات پرکارساز صنعت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔یورپی یونین کی تجارتی منڈیوں سے متعلق ادارے نے اس طریقہ کار کو غیر اخلاقی قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جانوروں پر اس قسم کے تجربے کو روکنے کے لیے یورپی یونین کے پاس فی الحال کوئی ذریعہ نہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »