Daily Taqat

شہباز شریف کا سعودی عرب میں قیام بڑھ گیا

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف آج شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کریں گیں جس کے بعد وہ اتوار کو پاکستان واپس آجائیں گے۔اس سلسلے میں شہباز شریف کل مدینہ سے ریاض پہنچ گئے جبکہ وہ کل پاکستان واپس آ رہے ہیں۔دوسری طرف نواز شریف بھی سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں لیکن شہباز شریف کے طے شدہ شیڈول میں وہ کسی بھی ملاقات کا حصہ ہوں گے یا نہیں اس حوالے سے کوئی بھی تصدیق نہیں کی گئی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »