Daily Taqat

نائیجرین جیل سے 47 قیدی فرار

ابوجا: نائیجریا  کے صوبہ اقوا عیبوم کی جیل سے47 قیدی فرار ہو گئے ۔ محکمہ پولیس کے ترجمان عوگبایی نے  گفتگو میں بتایاکہ صوبہ اقوا عیبوم  کی جیل سے 47 قیدی گزشتہ شب دیوار کو کلہاڑی  سے توڑ کر  فرار ہو گئے۔پولیس نے کارروائیوں کے دوران 7 قیدیوں کو گرفتار کر لیا اور 4 قیدی ہلاک ہو گئے جبکہ  36 قیدیوں کی تلاش کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »