امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کی جاپانی ہوٹل میں ہنگامی لینڈنگ

ٹوکیو: امریکہ کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر نے  جاپانی جزیرے اوکی ناوا کے ایک ہوٹل کے گراؤنڈ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔اوکی ناوا میں موجود امریکی میرین کور نے فوری طور پر اس بارے میں کوئی تفصیل نہیں بتائی ۔اس سے قبل ہفتے کے روز امریکی میرین کور کے ایک اور ہیلی کاپٹر نے روٹر خراب ہو جانے کے باعث اوکی ناوا کے ساحلی علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کی تھی۔ اس سے قبل ایک امریکی جہاز سے اْس کی کھڑکی ایک اسکول کے پلے گراؤنڈ میں جا گری تھی۔

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.