بزرگ خاتون کا قتل

نئی دہلی: شمال مغربی دہلی میں ایک بزرگ خاتون کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 75سالہ مقتولہ کی شناخت راج رانی کے طور ہوئی ہے وہ اپنے گھر میں اکیلی رہتی تھی۔ اسکے شوہر کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہوا تھا۔

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.