Daily Taqat

ایران میں5اعشاریہ 2شدت کا شدید زلزلہ

ایرا ن میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 5اعشاریہ 2ریکار ڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایران کا صوبہ کہگیلویہ وبویراحم اچانک شدید زلزلے سے لرز اٹھا۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5اعشاریہ 2 جبکہ اس کی گہرائی 8کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ،سب کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ایران کے مواصلاتی نظام کو نقصان پہنچا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »