Latest news

قازقستان میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

قاز قستان میں 5.5 شدت  کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح تین بجکر 49 منٹ پر آیا۔ بیان کے مطابق زلزلہ کا مرکز ضلع قیزن سے 140 کلومیٹر (87 میل) دور جنوب مشرق میں زیرزمین 10کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔زلزلہ سے کسی جانی یا  مالی کے نقصان کی فی الحال کوئی رپورٹ نہیں  ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.