یمن میں امریکہ کے ڈرون حملے

یمن میں دو امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے اہم کارکن سمیت 6جہادی جاں بحق ہوگئے ،ڈرون حملے بدھ کی شب کئے گئے ۔یک ڈرون حملہ بدھ کی شب صوبہ مآرب کے ضلع وادی عبیدہ میں کیا گیا جس میں القاعدہ کارکن ابوہاجر المکی سمیت چار جہادی ہلاک ہوئے،ڈرون حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں وہ ہلاک ہوگئے ۔دوسرا ڈرون حملہ اسی علاقے میں ایک اور گاڑی پر کیا گیا جس کے نتیجے میں دو جہادی ماری گئے


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.