Daily Taqat

شمالی کوریا نے ہم پر ایسے حملہ کیا ہے,ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

امریکی صدرنے ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ رواں سال کے شروع میں ہزاروں امریکی کمپیوٹروں میں وائرس شمالی کوریا نے ڈالے۔ ڈونلڈٹرمپ کا شمالی کوریا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہناتھا کہ رواں سال کے آغاز میں ہمارے ہزاروں کمپیوٹرز میں وائرس ڈالا گیا ہے ۔ دوسری جانب کم جانگ کا امریکی صدر کے بیان کے جواب میں کہنا تھا کہ شمالی کوریا امن یا نیوکلیئر جنگ کے دو راہے پر کھڑا ہے، ایسے موقع پر ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کیونکہ وہ خطے کو نیوکلیئر جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »