اہم خبرِیں
افغان صدر کا وزیراعظم کو فون، امریکا طالبان معاہدے پر گفتگو آکسیجن سلنڈر اور اسٹوریج ٹینک کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم پی آئی اے نے 63 ملازمین کوبرطرف کردیا رام اوردام تحفظات کا تحفظ (سیف سٹی اتھارٹی) تیرا یار میرا یار ۔۔۔ عثمان بزدار پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم افغانستان، جیل پر حملہ، تین افراد ہلاک، متعدد قیدی فرار بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال آدم علیہ السلام کے بعد کعبہ شریف میں عبادت کرنے والی واحد خاتو... امریکی خلا باز زمین پرواپس پہنچ گئے کورونا کیسزگھٹ کر25 ہزار172 رہ گئے عشرئہ ذو الحجہ اورعیدا لاضحی کے فضائل واحکام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، شاہ محمود قریشی ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 25 ہزار رہ گئی افغانستان، صوبہ لوگر میں خودکش حملہ، 17 افراد ہلاک حجاجِ کرام آج رمی جمار اور قربانی میں مصروف مریخ کے پہلے راؤنڈ ٹرپ پرخلائی گاڑی "پرسویرینس" روانہ افغان حکومت کے بعد طالبان کا بھی تمام قیدی رہا کرنے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ پہلی بار ماسک پہن کر عوام کے سامنے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلی بار چہرے پر ماسک پہن کر عوام کے سامنے آگئے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ کے ملٹری اسپتال میں زیر علاج فوجیوں اور فرنٹ لائن طبی عملے سے ملاقاتیں کیں۔

عوام کو وبا سے بچاؤ کی ترغیب نہ دینے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شدید تنقید کی زد میں تھے۔




خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خود ماسک پہننے سے انکار کے ساتھ ساتھ لوگوں کو اسکارف پہننے کا مشورہ بھی دے چکے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.