ڈھاکہ: پولیس کی فائرنگ سے 3مشتبہ افرادہلاک اور 2اہلکارزخمی

ڈھاکہ :  میں پولیس نے3 مشتبہ عسکریت پسندوں کو گولی مار دی، فائرنگ کے تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
ذرائع کے مطابق ریپڈ ایکشن بٹالین نامی فورس کے سربراہ بینظیر احمد نے بتایا کہ اس واقعے میں سیکیورٹی اہلکاروں نے ڈھاکہ میں ایک عمارت میں موجود ان شدت پسندوں کا محاصرہ کر لیا تھا، اور یہ خونریزی اس محاصرے کے بعد شروع ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں ہوئی،فائرنگ کے باعث 3مشتبہ افراد ہلاک اور 2اہلکار زخمی بھی ہوئے۔واضح رہے کہ یہ جگہ ملکی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے دفتر سے دور نہیں ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.