Daily Taqat

سعودی صحافی کے قتل کی آڈیو ریکارڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں

ترک صحافی ظیف کرامن نے جمال خشوگی کے قتل کی آڈیو ریکارڈنگ کی تفصیلات بتا دیں۔ ترک صحافی کے مطابق سعودی صحافی کے قتل کی آڈیو ریکارڈنگ میں ”میرا دم گھٹ رہا ہے، میرے سر پر سے پلاسٹک بیگ اتارو“ جیسی آوازیں آ رہی ہیں۔

ترک صحافی نظیف کرامن نے گفتگو کے دوران بتایا کہ آڈیو ریکارڈنگ کے مطابق سعودی صحافی جمال خشوگی کا سانس روک کر انہیں موت کے گھاٹ اتارا گیا اور انہیں قتل کرنے میں 7 منٹ کا وقت لگا۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق ترک صحافی کے بیان کے بعد ترک پولیس جمال خشوگی کی لاش کے حوالے سے تلاش ختم کر رہی ہے، تاہم ان کے قتل کے حوالے سے تحقیقات جاری رہیں گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »