امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک: امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک اور روس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں آہستہ آہستہ کمی کے عزم کا اظہار ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 35 سینٹ بڑھ کر 65.25 ڈالر فی بیرل رہے جو کہ جون 2015 ءکے بعد اب تک کے بلند ترین نرخ ہیں۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 11 سینٹ اضافے کے ساتھ 58.47 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.