Daily Taqat

نائیجیریا: کھانسی کا شربت نشے کے طور پر استعمال

نائیجریا میں کھانسی کا شربت ہی نشہ بن گیا، کوڈین ملے سیرپ کی یومیہ فروخت30 لاکھ ہوگئی ہے۔

برطانیہ نے اپنی ایک تازہ ترین تحقیقات میں اس امر کا انکشاف کیا ہے کے نائیجیریا میں کھانسی کا شربت نشے کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے ۔

کوڈین ملے سیرپ کی یومیہ فروخت30 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے ۔ حکام نے اس سلسلے میں کارروائی کرتے ہوئے چھاپے کے دوران 4 دوا ساز کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہے ۔

نائیجیرین حکام نے کوڈین والے شربت کی تیاری اور درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »