Daily Taqat

اْردن میں جنگجو فوجی ٹیموں کے درمیان مقابلوں کا انعقاد

اْردن میں 10 ویں سالانہ انٹرنیشنل وارئیر (جنگجو) مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔ 25 مختلف ممالک سے آنے والی40 فوجی ٹیموں کے درمیان ہونے والے ان مقابلوں کا مقصد غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل اسپیشل فورس یونٹ کی تلاش جاری ہے۔

ان سالانہ وارئیر قابلوں کے لیے اسپیشل فورسز میں شامل فوجی ٹیموں کے درمیان مختلف میدانوں میں زور آزمائی کروائی جارہی ہے اور تمام شعبوں میں میدان مارنے والی ٹیم ہی فاتح قرار دی جائے گی۔واضح رہے کہ یہ مقابلے 7مئی کو اختتام پذیر ہوںگے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »