Daily Taqat

امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان فون پر رابطہ

امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان فون پرافغانستان،میانمار،مالدیپ اور شمالی کوریا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کے درمیان فون پر رابطہ ہوا ہے ،جس میں دونوں رہنما

ؤں نے میانمار اور مالدیپ کی صورتحال اور شمالی کوریا کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا ۔وائٹ ہاؤس کے مطابق ٹرمپ اور مودی نے افغانستان میں استحکام کے لیے اپنے عزم کا اعادہ بھی کیا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »