Daily Taqat

کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

پر کشش شخصیت کے مالک کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے حسب معمول ماہ رمضان کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

ٹروڈو نے کہا کہ رمضان کا مہینہ نعمتوں کا شکر ادا کرنایاد کرواتاہے اور ساتھ ہی ساتھ مستحق لوگوں کی مدد کا درس بھی دیتا ہے ۔ اپنے پیغام میں انہوں کینیڈاکو مضبوط اور بین الثقافتی بنانے کا ذکر کیا اور کہا کہ اس طرح تما م کینیڈین ملکر اپنے ملک کو ایک مظبوط ملک بنائیں گے ۔ پیغام کے اختتام پر اپنی اہلیہ اور فیملی کی جانب سے رمضان کی مباکباد دیتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »