دنیا کے تمام خطوں سے لوگ امریکا آئیں ,ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن پالیسی کے حوالے سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں دنیا کے تمام خطوں سے لوگ امریکا آئیںوائٹ ہاؤس میں قازقستان کے صدر نورسلطان نذربایوف سے ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ میں صدر ٹرمپ کا کہناتھا کہ وہ چاہتے کہ دنیا کے تمام خطوں سے لوگ امریکا آئیں ۔چند افریقی ممالک کے حوالے سے استعمال کیے گئے بے ہودہ الفاظ کے بارے میں صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹ سینیٹر ڈک ڈربن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ان کے بیان کو مکمل طور پر غلط انداز میں پیش کیا لیکن جب صحافی نے وضاحت چاہی تو ٹرمپ نے اسے وائٹ ہاؤس سے باہر نکلنے کو کہہ دیا ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.