کولمبیا، زیر تعمیر پل گر گیا،9 مزدورہلاک

بوگوٹا: کولمبیا کے شہر ویلاویکینسیواور دارالحکومت بوگوٹا کو آپس میں ملانے والا زیر تعمیر پل ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں 9 مزدور ہلاک ہو گئے۔

ویلاویکینسیواور دارالحکومت بوگوٹا کو آپس میں ملانے والا زیر تعمیر پل ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں 9 مزدور ہلاک ہو گئے جنہیں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ صلیب احمر اور دیگر مقامی امدادی ادارے ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں۔

اس زیر تعمیر پل کی لمبائی 446 میٹر تھی جو کہ سطح زمین سے 280 میٹر بلندی پر تھا جہاں سے یہ مزدور وادی میں گرتے ہوئے ہلاک ہوئے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.