Daily Taqat

ڈونلڈٹرمپ کا پاکستان کی امداد بند کرنے کےباوجود شاہد آفرید ی امریکہ میں امداد اکٹھی کر رہے ہیں۔

نئے سال کے آغاز پر ہی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی ایک ٹوئٹ کے بعد پاکستان اور امریکہ کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے ہیں اور اب امریکہ نے پاکستان کی امداد بند کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے جس پر پاکستانی سول و ملٹری قیادت نے امریکہ کو بھرپور جواب دیا ہے۔جہاں ایک طرف مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانی امریکی پالیسیوں کی مذمت کر رہے ہیں اور امداد بند ہونے کے اعلان کے خلاف اپنی آواز بلند کر رہے ہیں وہاں ہی پاکستانیوں کے ہر دل عزیز آل ٹائم سٹار آل راﺅنڈر شاہد آفرید ی اس وقت امریکہ میں اپنی آرگنائزیشن کے لیے امداد اکٹھی کر رہے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »