Daily Taqat

ہند میں چینی سولر سپلائر میں اضافہ

بیجنگ: چین کے شمسی پینل بنانے والی سب سے بڑی کمپنی نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور دیگر مارکیٹو ں میں درآمدی کنٹرول کے بڑھتے ہوئے خطرات کیخلاف تحفظ کے اقدام کے طور پر ہندمیں مینو فیکچرنگ کو فروغ دینے کے لیے 3.9ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریگی۔ لونگی سولر ٹیکنالوجی لمیٹڈ نے یہ اعلان سولر ماڈیولز کی درآمد پر مزید 30 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کی طر ف سے کیے جانے والے فیصلے کے بعد کیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »