Daily Taqat

چینی وزیرخارجہ وانگ ژی کاپاکستان میں سی پیک معاہدے پردوبارہ مذاکرات پرآمادگی کا اشارہ

برطانیہ :  معروف اقتصادی جریدے  نےدعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی نئیحکومت چین کے ساتھ سی پیک معاہدے پر نظرِ ثانی پر غور کر رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان میں سی پیک معاہدے پر دوبارہ مذاکرات پر آمادگی کا اشارہ دیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان منصوبوں اور قرض ادائیگی کی مدت بڑھانے کے آپشن زیر غور ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »