Daily Taqat

چین اور روس مشقوں میں ایک ساتھ

مشرقی سائبیریا :  روس کی ووسٹوک نامی فوجی مشقیں زور و شور سے جاری، چینی اور روسی فوجی اہلکاروں نے دشمنوں کے حملے سے نمٹنے کی مشترکہ مشقیں کیں۔دونوں ملکوں کی فوج کی مشترکہ زمینی اور فضائی مشقیں فوجیوں کی جنگی صلاحیتوں کے جائزہ لینے کیلئے کی گئیں۔مشترکہ فوجی آپریشن میں40 منٹ میں 50 اسکوائر کلومیٹر کے علاقے میں ہزاروں اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

 


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »