Latest news

بیجنگ : پاکستان اور بھارت مسلہ کشمیر پر مذاکرات کریں، چین

بیجنگ :   ترجمان چینی وزارت خارجہ نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کریں۔ مسئلہ کشمیر پر چین کی پوزیشن واضح ہے۔ ترجمان چینی دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ توقع ہے پاکستان اور بھارت متنازعہ معاملات پر بات کریں گے۔ مذاکرات سے باہمی تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ چینی دفترخارجہ کی جانب سے کہا گیا مذاکرات سے باہمی تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ پاکستان بھارت مذاکرات خطے اور عالمی برادری کے مفاد میں ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.