Latest news

چائنہ نے ریسورس سیٹلائیٹ اور دو چھوٹے سیٹلائیٹس خلاء میں روانہ کردیے

بیجنگ :  چین نے تین سیٹلائیٹس خلاء میں روانہ کر دیئے۔ ملکی ذرائع کے مطابق صوبہ شانکسی میں تائیون سیٹلائیٹ لاؤنچ سینٹر سے لانگ مارچ فور بی کیئریئر راکٹ کے ذریعے ایک ریسورس سیٹلائیٹ اور دو چھوٹے سیٹلائیٹس خلاء میں روانہ کئے گئے ہیں ۔ چین کی خلائی ٹیکنالوجی اکیڈمی کا تیارہ کردہ ’’ زیڈ وائی ون زیرو ٹو ڈی ‘‘ ریسورس سیٹلائیٹ چین کے خلائی بیسڈ انفسراسٹرکچر کا اہم حصہ ہے۔ یہ قدرتی ریسورسز ایسٹ مینجمنٹ، ایکالوجیکل مانیٹرنگ ، تباہ کاریوں کی روک تھام ، ماحولیاتی تحفظ شہری تعمیرات ، ٹرانسپوریٹشن کے لئے آبزرویشن مواد مہیا کرے گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.