چین کے سفیریاؤ جنگ نے نئے چینی سال کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین میں عوامی رابطوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے، اقتصادی راہداری طویل دورانیے کا منصوبہ ہے، سی پیک تعلق اور تعاون کی نئی جہتیں دریافت کرے گا۔
[wp_news_ticker_benaceur_short_code]