ایک شخص کا حجاب پہنی پاکستانی نژاد کینیڈین 11سالہ طالبہ پر حملہ

حملے کاشکار ہونیوالی خولہ نعمان نامی پاکستانی نژاد کاکہنا تھا کہ ملزم نے حجاب قینچی سے کاٹنے کی 2 بار کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہوسکا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور حلیے سے ایشیائی باشندہ لگتا ہے، جس کی عمر 20 سال ہے ،تاہم ملزم کی تلاش جاری ہے ۔دوسری جانب کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے بھی واقعہ کا نوٹس لے لیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.