Daily Taqat

برطانوی شہزادے پرنس چارلس اور انکی اہلیہ کا دورہ یونان

برطانوی شاہی جوڑے نے یونان کے دورے کے دوران جہاں رہنماؤں سے ملاقاتیں کی اور مختلف مقامات کا دورہ کیا وہیں یونان کے جذیرے کی سیر کیلئے پہنچے تو روایتی رقص پیش کرتے پرفارمرز کے ساتھ پرنس چارلس اور انکی اہلیہ نے بھی

خوب ڈانس اسٹیپ دیئے۔ جبکہ وہاں لگے مختلف اشیاء کے اسٹالز سے شاپنگ بھی کی۔ واضح رہے برطانوی شہزادہ پرنس چارلس اور اُنکی اہلیہ کمیلایونان کے پہلے سرکاری دورے پرتھے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »