Daily Taqat

برطانیہ کو شدید تجارتی رکاوٹوں کا سامنا

برسلز: اعلیٰ یورپی مذاکرات کار میشیل بارنیئر نے برطانیہ کو ناگزیرتجارتی رکاوٹوں سے خبردار کیا ہے۔بریگزٹ کے وزیر ڈیوڈ ڈیوس سے ملاقات کے بعد بارنیئر کا کہنا تھا کہ اگر برطانیہ نے یورپی کسٹمز یونین سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا تو اسے ناقابل یقین حد تک تجارتی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ برطانوی عوام نے جون 2016ء میں ایک ریفرنڈم کے دوران یوسی ای یونین سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »